ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار



روم(اُردو باز نیوز ڈیسک):اطالوی پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے دو ایسے بھائیوں کو گرفتار کیا ہے جو امریکی صدر ٹر مپ کا ماسک پہن کر بنک کی کیش مشینیں لوٹتے تھے ۔تفصیلات کے مطابق اطالوی پولیس نے دو ایسے بھائیوں کو گرفتار کیا ہے جو بنک کی کیش مشینیں لوٹنے میں ماہر تھے ۔انکا طریقہ واردات اس لحاظ سے منفرد تھا کہ یہ دونوں بھائی دوران

واردات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ماسک پہنتے تھے۔ دونوں بھائیوں کی عمر 26اور 30سال ہے۔ یہ دونوں شمالی اٹلی کے شہر ٹیورن میں بنک کی کیش مشینوں کو لوٹتے تھے۔پولیس نے دونوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے امریکی صدر ٹرمپ کے چہرے والے ماسک اور ڈکیتی میں استعمال ہونے والے دیگر اوزار قبضے میں لے لیے تھے۔ویڈیو میں امریکی صدر ٹرمپ کا ماسک پہنے شخص کو واردات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved