’’موت تو بس شروعات ہے‘‘ تدفین کے 35دن کے بعد جب مصر کے ایک مسلمان شخص کی قبر کشائی کی گئی تو قبر میں لوگوں نے ایسا کیا دیکھا؟ وہ شخص خواب میں آکر گھر والوں کو کیا کہہ رہا تھا جس پر قبر کھولی گئی ؟



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاریخ معجزوں سے بھری پڑی ہےایسا ہی واقعہ مصر میں ایسا پیش آیا جس کو سن کے آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے،واقعہ مصر کے ایک گاؤں المقرابیاپ میں پیش آیا جہاں ایک شخص کو اس کے گھر والوں نے مردہ سمجھ کر دفنا دیامگر مردہ نے اپنے گھروالوں کا پیچھا نہیں چھوڑابلکہ ان سے خوابوں میں

آکر ملاقاتیں کر تا رہا اور مسلسلاپنی قبر ایسی جگہ منتقل کرنے کامطالبہ کرتا رہا جہاں وہ اعتکاف ،دعا اور عبادت کیلئے استعمال کرتا تھا ۔مسلسل خوابوں میں آکر قبر منتقلی پر محمد عبدالوہاب مصطفی کی قبر کشائی اور منتقلی کیلئے عدالت سے رابطے کئے گئے جس پر اجازت ملنے کی صورت میں جب قبر کشائی کی گئی توسب میت کو دیکھ کر حیران ہو گئے میت کی جست خاکی کی حالت ایسی تھی جیسے ابھی تدفین کی گئی ہو۔قبر کشائی کے دوران موجود طبی ماہرین نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میت کو دیکھ کے ایسا لگتا ہے کہ مردشخص کو قبر کشائی سے چند منٹ پہلے ہی دفنایا گیا ہوں یعنی کے انہیں اپنے انتقال سے 35دن پہلے ہی دفن کردیا ہو۔مئیر جج نے بھی قبر کشائی کے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تدفین کے وقت مرحومکیلئے بڑا اہتمام کیاگیا اور وہ ایک عبادت گزار اور نیک انسان خیال کئے جاتے تھے۔ان کے رشتہ داروں نے انکا مزار قائم کرنے کابھی فیصلہ کر لیاہے۔اس حوالے سے ایک اور واقعہ قارئین کے ذوق کی نذر ۔اللہ تعالی کے نیک بندوں کےلئے دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی کچھ ایسے واقعات ظاہر ہوتے ہیں جو لوگوں کے اللہ پاک اور یوم حساب پر ایمان کی مضبوطی کا باعث بنتے ہیں ۔ایسا ہی ایک واقعہ کراچی میں پیش آیا جہاں ایک ماہ قبل بنی قبر سے رات گئے قرآن پاک کی تلاوت اوراللہ ہو کے ورد کی آوازیں آتی تھیں۔ اب 62برس سے اس قبرستان میں کام کرنےوالے گورکن نے بتایاکہ قبرستان کا چکرلگا رہا تھاکہ ایک نئی قبر سے پہلے تلاوت قرآن پاک کی آوازیں آئی اورپھر اللہ ہوکا ورد بلند ہوا ، میں خوفزدہ ہوکر اپنے ڈیرے کو لوٹ گیا ، صبح اپنے ساتھیوں کویہ واقعہ سنایا اورانہیں سفید ماربل والی مذکورہ قبر دکھائی ، ساتھی گورکنوں سے معلوم ہوا کہ یہ قبر گزشتہ ماہ انتقال کرنےوالے ایک پیش امام مولانا سعید الحسن فیضی قادری کی ہےجنہوں نے اپنا گھر فروخت کرکے مسجد تعمیر کروائی تھی اوربرسوں وہاں امامت کرتے رہے ، ان کی وفات بائیس فرور ی کوہوئی تھی جب ان کی میت قبرستان لائی گئی تو جنازے میں لوگوں کی بڑی تعداد شامل تھی ، گورکن فیض بخش کا کہنا تھا کہ اب وہ علی الصبح اس قبر پر جاتا اوربلاخوف صفائی کرکے فاتحہ خوانی کرتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری: بلا اشتعال فائرنگ سے 8سالہ بچہ جاں بحق
بشریٰ مانیکا کی رخصتی کب ہونے والی ہے؟؟ولیمہ کےلئے کون سی تاریخ مقرر؟؟ کس کس کو بلایا گیا ہے
عمران خان اور ’’پنکی پیرنی‘‘ کی ملاقات کب ہوئی،اس وقت عمران خان اور ان کی تیسری بیوی کی عمر کتنی ہے،بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے انکشافات
عمران اور بشریٰ کو ملوانے کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا،حقیقت سامنے آگئی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح یکم جنوری کو ہی ہوا مگر اعلان نہیں کیا جا سکتا تھاکیونکہ۔۔نکاح کی خبر بریک کرنیوالے صحافی عمر چیمہ نے شادی خفیہ رکھنے کی تہلکہ خیز وجہ بتا دی، مسئلہ کھڑا ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎
محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved