کینیڈین خاتون اپنے محبوب کو پانے کیلئے پاکستان آپہنچی، پھر جو ہو ا کسی نے سو چا نہ تھا



جلال پور بھٹیاں(نیوز ڈیسک )جلال پور بھٹیاں میں فیس بک کی دوستی پیار میں بدل گئی،کینیڈا کی شہری خاتون نے پاکستانی نوجوان کو شریک حیات بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق فیس بک کی دوستی پیار میں اور پھر زندگی بھر کے ساتھ میں بدل جانے کا یہ دلچسپ واقعہ جلال پور بھٹیاں میں پیش آیا۔جہاں قیصر نامی نوجوان کی فیس بک پر کینیڈا کی ایک خاتون

 

سے دوستی ہوئی ۔پہلے بات ہوئی اور پھر یہی بات چیت محبت میں بدل گئی ۔قیصر نے کینیڈین خاتون کو شادی کی دعوت دی جو اس نے قبول کر لی ۔صرف محبت کی خاطر کینیڈین خاتون نے ملک ،مذہب اور گھر سب کچھ چھوڑ دیا اور سات سمندر پار کر کے پاکستان آ گئی۔ اسلام قبول کیا اور پہمشہ کے لیے قیصر کی ہو گئی۔دونوں شادی کے بعد خاصے خوش نظر آ رہے تھے جبکہ قیصر کے گھر والے گوری بہو کے آنے پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔ویڈیو دیکھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved