نقیب اللہ فیس بک سٹار بننا چاہتا تھا،فیشن اور لباس پر زیادہ خرچ کرتا تھا ،قتل ہونے والے نقیب محسود کے بھائی شیر عالم کی گفتگو



نیوزڈیک) کراچی میں پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کے بھائی کا کہنا تھا کہ نقیب اللہ فیس بک سٹار بننا چاہتا تھا،وہ لباس اور فیشن پر زیادہ خرچہ کرتا تھا،نقیب محسود کے بھائی شیر عالم کا کہنا تھا کہ میرا بھائی بے گناہ ہے وہ کراچی میں پچیس ہزار روپے کی نوکری کرتا تھا۔ شیر عالم کا کہنا تھا کہ میرے بھائی کے قاتلوں کو سر عام سزا دی جائے۔اور

 

ہمیں انصاف دیا جائے دوسری جانب نقیب کے قتل کے بعد راؤ انوار کے گرد بھی گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے اور ان کو ایس ایس پی ملیر کے عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ نقیب اللہ محسود جس کا تعلق جنوبی وزیر ستان سے تھا،کراچی میں ایک پولیس مقابلے میں مارا گیا ۔لیکن نقیب کے قتل کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی اور کہا گیا کہ نقیب کو نا حق قتل کیا گیا اور وہ بے گناہ تھاجب کہ انصاف کے حصول کے لئے کراچی کے مختلف علاقوں میں احتاج بھی کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کاٹن کراپ مینجمنٹ گروپ کااجلاس،افسران نے نگراں وزیرخوراک وزراعت سردارتنویرالیاس کواپنی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved