بٹ کوائن کوزبردست دھچکا۔۔۔قیمت کہاں سے کہاں آگئی ،جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے



ٹوکیو( ویب ڈیسک ) کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی شرح تبادلہ 20 فیصد گراوٹ کے ساتھ 6,200 ڈالر سے نیچے گر گئی جس کی وجہ دنیا بھر کی سٹاکس اور فوریکس مارکیٹ میں چھا جانے والی مندی ہے۔ منگل کو بٹ سٹمپ ایکسچینج کے تحت ورچوئل کرنسی کی شرح تبادلہ 6,190 ڈالر رہی، بٹ کوئن کی شرح تبادلہ میں گذشتہ سال26 گنا اضافہ ہوا تھا اور

 

ریکارڈ19,511ڈالر پر گئی۔ اس وقت بھی ماہرین نے اس کی قدر میں 50 فیصد تک کمی آنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔ یورپ،جاپان اور امریکا کے سنٹرل بینکوں نے اس یونٹ بارے اپنے خدشات ظاہر کیے ہیں اور کہا ہے کہ انھوں نے اپنے کسٹمرز کو کریڈٹ کارڈز کے بٹ کوئن کی خریداری سے روک دیا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری: بلا اشتعال فائرنگ سے 8سالہ بچہ جاں بحق
بشریٰ مانیکا کی رخصتی کب ہونے والی ہے؟؟ولیمہ کےلئے کون سی تاریخ مقرر؟؟ کس کس کو بلایا گیا ہے
عمران خان اور ’’پنکی پیرنی‘‘ کی ملاقات کب ہوئی،اس وقت عمران خان اور ان کی تیسری بیوی کی عمر کتنی ہے،بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے انکشافات
عمران اور بشریٰ کو ملوانے کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا،حقیقت سامنے آگئی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح یکم جنوری کو ہی ہوا مگر اعلان نہیں کیا جا سکتا تھاکیونکہ۔۔نکاح کی خبر بریک کرنیوالے صحافی عمر چیمہ نے شادی خفیہ رکھنے کی تہلکہ خیز وجہ بتا دی، مسئلہ کھڑا ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎
محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved