ناشتے میں جوس پینا صحت کیلئے مضرہوسکتاہے



لاہور(ویب ڈیسک )اگر آپ ناشتے میں جوس پینے کے عادی ہیں تو فوری طور پر اس عادت کو ترک کردیں بصورت دیگر کئی امراض کا سامنا ہو سکتا ہے ،امریکہ میں ہونیوالی تحقیق کیمطابق رات کے کھانے کے بعد بھرپور نیند لینے تک آپ کا معدہ دس سے بارہ گھنٹے تک خالی رہتا ہے ایسی حالت میں اگر خالی معدے میں جوس پی لیا جائے تو نظام ہاضمہ پر مضر

اثرات مرتب ہوتے ہیں. خالی پیٹ جوس پینے سے آپ کی صحت کو دو بڑے نقصانات کا احتمال رہتا ہے اول یہ معدے اور نظام ہاضمہ میں پائے جانے والے مفید بیکٹیریا کی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے اور دوئم جوس میں بڑی مقدار میں فرکٹوس اور شوگر موجود ہوتی ہے جسے ہضم کرنے میں خالی معدہ ناکام رہتا ہے. رات کے کھانے کے بعد ناشتے تک پیٹ دس سے بارہ گھنٹے خالی رہتا ہے اور ایسے موقع پر جوس پی لیا جائے تو جوس میں موجود بھاری مقدار شوگر کو خالی معدہ ہضم نہیں کر پاتا اور وہ فوری طور پر چھوٹی آنت میں فرکٹوس کی شکل میں پہنچ جاتی ہے اور بغیر ہضم ہوئے خون میں شامل ہو جاتی ہے جو نقصان کا سبب بنتی ہے. ان حقائق کی روشنی میں ماہرین طب کا کہنا ہے کہ ناشتے میں خالی پیٹ جوس پینا صحت کیلئے مضر ثابت ہو سکتا ہے اس لئے تجویز کیا جاتا ہے کہ لوگوں کو خالی پیٹ جوس پینے سے اجتناب برتنا چاہیے.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved