بالی ووڈ کی دیسی گرل اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ بہت خوش ہوتی ہیں اور انہیں اس وقت



ممبئی(نیو زڈیسک)بالی ووڈ کی دیسی گرل اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ بہت خوش ہوتی ہیں اور انہیں اس وقت بھی اچھا لگتا ہے جب لوگ انسٹاگرام پر انہیں تنگ کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا سے ٹیلی ویژن شو میں ایک مداح نے ان کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا جس پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہمیرے متعلق

اتنا سب کچھ جاننے پر بہت متاثر ہوئی ہیں۔مجھے تواس وقت بھی اچھا لگتا ہے جب لوگ انسٹاگرام پر مجھے تنگ کرتے ہیں کیونکہ میں دیکھتی رہتی ہوں کہ میری کہانیوں اور پوسٹس کو کتنے لوگوں نے دیکھا ہے۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا ہالی وڈ فلم ”اے کڈ لائیک جیک “ میں دکھائی دیں گی جو رواں سال ریلیز کی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved