شرم و حیا کی ساری حدیں پار ۔۔ صبا قمر نے بھارتیوں اور امریکی ماڈلز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔ انتہائی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں ۔۔ پ



لاہور (نیو ز ڈیسک) معروف اداکارہ صباءقمر کو لاکھوں پاکستانی پسند کرتے ہیں لیکن ان کی تازہ ترین تصاویر نے سوشل میڈیا پر ”آگ“ لگا دی ہے اور پاکستانیوں نے انہیں وہ کچھ کہہ دیا ہے کہ سب حیران رہ گئے۔ یہ تصاویر کاشف راشد کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی ہیں جس میں صباءقمر ساڑھی پہنے نظر آئیں۔ اگرچہ وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں لیکن چند مداحوں

 

کو ان کے جسم کے کچھ حصوں کا نمایاں ہونا پسند نہ آیا اور انہوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ایک صارف نے لکھا ”خبردار! مخصوص لوگوں کے کمنٹس آنے والے ہیں“ایک صارف کا کہنا تھا ”اسے اپنے پیٹ پر کام کرنا چاہئے، یہ بہت اچھا نہیں ہے“ ایک اور صارف نے لکھا ”بہت اچھی لگ رہی ہے۔ جسم کی نمائش ان کے پیشے کی ڈیمانڈ ہے۔۔۔ اس لئے آج کے بعد میں کسی بھی سلیبریٹی کی فحاشی سے متعلق کوئی کمنٹ نہیں کروں گا ۔۔۔ لگے رہو۔۔۔ ہر کوئی اپنے اعمال کا جواب دہ ہو گا“ایک صارف نے کہا ”اب بھی قندیل بلوچ کے کریکٹر میں ہے“ ایک اور صارف نے لکھا ”ہم سب نے شادیوں پر اپنی ماؤں کو ساڑھی پہنے اور نیم برہنہ پیٹ کیساتھ دیکھا ہے، تو اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟“



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری: بلا اشتعال فائرنگ سے 8سالہ بچہ جاں بحق
بشریٰ مانیکا کی رخصتی کب ہونے والی ہے؟؟ولیمہ کےلئے کون سی تاریخ مقرر؟؟ کس کس کو بلایا گیا ہے
عمران خان اور ’’پنکی پیرنی‘‘ کی ملاقات کب ہوئی،اس وقت عمران خان اور ان کی تیسری بیوی کی عمر کتنی ہے،بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے انکشافات
عمران اور بشریٰ کو ملوانے کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا،حقیقت سامنے آگئی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح یکم جنوری کو ہی ہوا مگر اعلان نہیں کیا جا سکتا تھاکیونکہ۔۔نکاح کی خبر بریک کرنیوالے صحافی عمر چیمہ نے شادی خفیہ رکھنے کی تہلکہ خیز وجہ بتا دی، مسئلہ کھڑا ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎
محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved