چوہدری نثار کی پی ٹی آئی میں شمولیت ؟پرویز رشید نے بھی دھماکے دار بیان دیدیا ۔۔ آخر ہونے کیا والا ہے؟



اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہےکہ چوہدری نثار علی خان پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دینے والے عمران خان ہیں ہیں اور جسے دعوت دی گئی وہ چوہدری نثار ہیں میرا ان سے کیا لینا دینا ۔سپریم کورٹ میں بار ایسوسی ایشن کے ممبران سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ چوہدری

نثار علی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت پر آپ کیا کہیں گے ؟ جس پر پرویز رشید نے کہا کہ پارٹی میں شمولیت کیلئے پیشکش کرنے والے عمران خان ہیں،جس کو پیشکش ہوئی وہ چوہدری نثار ہیں، ان سے میرا کیا لینا دینا۔سپریم کورٹ میں بار ایسوسی ایشن کے ممبران سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن نااہل سابق وزیراعظم کی وجہ سے آیا.گناہگار نواز شریف نے ہی کراچی میں آپریشن کر کے امن کا گہورا بنایا۔انہوں نے کہا کہ پہلے کراچی بند ہوتا تھا اب بند ہونا ایک خواب ہے .ہماری حکومت سے پہلے کراچی کے حالات اور اب کے حالات میں آسمان زمین کا فرق ہے ۔سابق وزیراطلاعات پرویز رشید نے یہ بھی کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہونے جا رہا ہے، یہ نااہل وزیر اعظم نے ہی کیا ہے۔انہوں نے اس بات کا انکشاف بھی کیا کہ عاصمہ جہانگیر کی وفات سے قبل ان کی نواز شریف سے ٹیلیفون میں بات ہوئی تھی۔ہمارا ایک اجلاس چل رہا تھا جس کے لئے عاصمہ سے مشورہ کرنا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری: بلا اشتعال فائرنگ سے 8سالہ بچہ جاں بحق
بشریٰ مانیکا کی رخصتی کب ہونے والی ہے؟؟ولیمہ کےلئے کون سی تاریخ مقرر؟؟ کس کس کو بلایا گیا ہے
عمران خان اور ’’پنکی پیرنی‘‘ کی ملاقات کب ہوئی،اس وقت عمران خان اور ان کی تیسری بیوی کی عمر کتنی ہے،بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے انکشافات
عمران اور بشریٰ کو ملوانے کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا،حقیقت سامنے آگئی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح یکم جنوری کو ہی ہوا مگر اعلان نہیں کیا جا سکتا تھاکیونکہ۔۔نکاح کی خبر بریک کرنیوالے صحافی عمر چیمہ نے شادی خفیہ رکھنے کی تہلکہ خیز وجہ بتا دی، مسئلہ کھڑا ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎
محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved