ٹنڈو اللہ یار خان میں کمسن بچی سے زیادتی کے بعد اسے زندہ جلا دیا گیا



حیدر آباد (نیوزڈیسک ): ٹنڈو اللہ یار خان میں کمسن بچی سے زیادتی کے بعد اسے زندہ جلا دیا،واقعہ میں مبینہ طور پر ملوث مشکوک محلےدار کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اندرون سندھ کے شہر ٹنڈو اللہ یار میں پیش آیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق متاثرہ بچی کی عمر 7سال ہے۔ کام پر جانے سے پہلے بچی کا والد بچی کو پڑوسی کے گھر چھوڑ

 

کر گیا تھا۔باپ کے کام پر جانے کے بعد جنسی درندے نے بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم نے کمسن بچی کو زندہ جلا دینے کی کوشش کی مگر بچی کی چیخ و پکار پر اہل محلہ نے اسے بچا لیا۔بچی کو تشویشناک حالت میں حیدر آباد کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ۔پولیس کے مطابق بچی کا میڈیکل لے لیا گیا ہے جس کی بنیاد پر تفتیش آگے بڑھائی جائے گی ابھی شک کی بنیاد پر موسیٰ نامی پڑوسی کو گرفتار کیا گیا ہے۔بچی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ،واقعے میں مبینہ طور پر ملوث محلے دار گرفتارٹنڈو اللہ یار خان میں کمسن بچی سے زیادتی کے بعد اسے زندہ جلا دیا گیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری: بلا اشتعال فائرنگ سے 8سالہ بچہ جاں بحق
بشریٰ مانیکا کی رخصتی کب ہونے والی ہے؟؟ولیمہ کےلئے کون سی تاریخ مقرر؟؟ کس کس کو بلایا گیا ہے
عمران خان اور ’’پنکی پیرنی‘‘ کی ملاقات کب ہوئی،اس وقت عمران خان اور ان کی تیسری بیوی کی عمر کتنی ہے،بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے انکشافات
عمران اور بشریٰ کو ملوانے کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا،حقیقت سامنے آگئی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح یکم جنوری کو ہی ہوا مگر اعلان نہیں کیا جا سکتا تھاکیونکہ۔۔نکاح کی خبر بریک کرنیوالے صحافی عمر چیمہ نے شادی خفیہ رکھنے کی تہلکہ خیز وجہ بتا دی، مسئلہ کھڑا ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎
محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved