نجی اداروں کے بقایا جات کی ادائیگی کا شاہی حکم



جدہ (نیوزڈیسک) سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سرکاری اداروں پر ٹھیکیداروں اور نجی اداروں کے تمام بقایا جات کی تفصیلات تیار کرکے جلد از جلد ادائیگی کا حکم نامہ جاری کردیا۔ شاہ سلمان نے وزیر تجارت و سرمایہ کاری کے زیر صدارت اعلیٰ کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہ اور اسے نجی اداروں کے بقایا جات کا مسئلہ

 

جلد از جلد نمٹانے کی مہم تفویض کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع و سربراہ اقتصادی و ترقیاتی امور کونسل شہزادہ محمد بن سلمان نے بقایا جات کے مسائل حل کرنے کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے معاملات کی تفصیلات اور انکی گتھیاں سلجھانے کیلئے خصوصی کمیٹی کے قیام کی سفارش بھی کی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نقیب اللہ محسود کا قاتل گرفتار
ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری: بلا اشتعال فائرنگ سے 8سالہ بچہ جاں بحق
بشریٰ مانیکا کی رخصتی کب ہونے والی ہے؟؟ولیمہ کےلئے کون سی تاریخ مقرر؟؟ کس کس کو بلایا گیا ہے
عمران خان اور ’’پنکی پیرنی‘‘ کی ملاقات کب ہوئی،اس وقت عمران خان اور ان کی تیسری بیوی کی عمر کتنی ہے،بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے انکشافات
عمران اور بشریٰ کو ملوانے کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا،حقیقت سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎
محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved