شاندار فتح کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف نے فوری طورپرلودھراں کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا،ہدایات جاری



لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نیب عدالت میں پیشی کے بعد اسلام آباد سے واپس لاہور پہنچ گئے ۔نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نیب عدالت میں پیشی کیلئے گزشتہ روز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے تھے ۔ نواز شریف نے نیب عدالت میں پیشی کے بعد پنجاب ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی کی ۔ بعد ازاں نواز شریف اور

 

انکی صاحبزادی مریم نواز خصوصیطیارے سے لاہور واپس پہنچ گئے اور انتہائی سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ جاتی امراء پہنچے ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے حلقہ این اے154کے ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ کے امیدوار کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر ووٹرز کا شکریہ ادا کرنے کیلئے لودھراں جانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں مقامی قیادت کو آگاہ کر دیاگیا ہے ۔ بتایاگیا ہے کہ نواز شریف دو ہفتوں تک لودھراں جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری: بلا اشتعال فائرنگ سے 8سالہ بچہ جاں بحق
بشریٰ مانیکا کی رخصتی کب ہونے والی ہے؟؟ولیمہ کےلئے کون سی تاریخ مقرر؟؟ کس کس کو بلایا گیا ہے
عمران خان اور ’’پنکی پیرنی‘‘ کی ملاقات کب ہوئی،اس وقت عمران خان اور ان کی تیسری بیوی کی عمر کتنی ہے،بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے انکشافات
عمران اور بشریٰ کو ملوانے کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا،حقیقت سامنے آگئی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح یکم جنوری کو ہی ہوا مگر اعلان نہیں کیا جا سکتا تھاکیونکہ۔۔نکاح کی خبر بریک کرنیوالے صحافی عمر چیمہ نے شادی خفیہ رکھنے کی تہلکہ خیز وجہ بتا دی، مسئلہ کھڑا ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎
محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved