راؤ انوار کو قتل کرنے والے شخص کو50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کرنے والے ملزم سلیم جعفرکے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ سوچابھی نہ ہوگا



کراچی (نیوزڈیسک)انسداددہشتگردی کی منتظم عدالت نے راؤ انوار کے سر کی قیمت مقرر کرنے والے ملزم سلیم جعفرکامزید جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کرتے ہوئے اسے جیل روانہ کردیاہے ۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں قائم انسدادہشتگردی کی منتظم عدالت کے فاضل جج کے روبرو پولیس نے ایس ایس پی راؤ انوار کی سرکی قیمت مقرر کرنے والے ملزم سلیم

 

جعفر کو پیش کیا۔ فاضل جج کے روبرو تفتیشی افسر نےپیش ہوکر موقف اپنایا کہ ملزم کےبیان کی ویڈیو حاصل کرلی ہے جسکی تصدیق کا عمل جاری ہے۔ تفتیشی عدالت نے ملزم سلیم جعفر سے مذید تفتیش کے لئے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی۔عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے ملزم سلیم جعفر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا۔واضح رہے کہ ملزم سلیم جعفر نے ایک ویڈیو کے زریعے راؤ انوار کو قتل کرنے والے شخص کو50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا تھا۔ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
مجھے سزا دلوانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان نے بھی میرے نا اہلی فیصلے کو غلط قرار دیا۔۔اگلی باری آنے دو سب ٹھیک کر دینگے نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر کھڑے ہو کر دھماکہ خیز اعلان کر ڈالا
یہ کیسا انصاف ہے کہ نواز شریف کو گریبان سے پکڑ کر عدالتوں میں گھسیٹا جاتا ہے اور اس بندے کو چھوڑ دیا گیا۔۔فضل الرحمان نے عدالتی فیصلوں اور احتساب کے عمل پر بڑے سوالات اٹھا دئیے
فاروق ستار کیلئے جعلی ووٹ ڈلوائے جس کے بعد انہوں نے مجھے۔۔“ ایم کیوایم کے گرفتار دہشتگرد رئیس ماما نے سنسنی خیز انکشافات کر ڈالے زمینوں پر قبضے میںوزرا اور معروف سیاستدانوں کے شامل ہونے کا بھی اعتراف
کرپشن کے الزامات جھوٹے ثابت،احتساب عدالت نے ن لیگی رہنماء کو با عزت بری کردیا
’رات گئے میرے موبائل پر ایک خاص پیغام آیا‘اور اس پیغام میں کیا لکھا تھا۔۔۔چیف جسٹس نے بھری عدالت میں نے اہم انکشاف کردیا
کپتان کے بعد پرویز خٹک بھی میدان میں آ گئے ووٹ فروخت کرنے والے اراکین کیخلاف بڑ ااعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved