عاصمہ جہانگیر ساری زندگی قادیانیو ں کیلئے کیا کام کرتی رہی ؟ پاکستان کی نامور شخصیت عاصمہ کیخلاف پھٹ پڑی ، کیا کچھ کہہ ڈالا ؟



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر نے ساری زندگی پاکستان میں یورپ کے تصور آزادی کا پرچار کیا۔ عاصمہ جہانگیر بھارت کے ہندو تشخص سےاظہار محبت کرتی تھیں۔ انہوں نے عاصمہ جہانگیر کو ناموس رسالت

 

قانون پر بیانات پر مجرم قرار دیتے ہوئے کہا عاصمہ جہانگیر کا سب سے بڑا جرم قانون ناموس رسالتؐ 295سی کے خلاف گستاخانہ بیانات ہیں۔ قادیانیت سے وفا شعاری کے جذبات عاصمہ جہانگیر کی داستان حیات کے اقتباسات ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved