ایران نے بڑی تباہی مچا دینے والا میزائل تیار کر لیا



تہران(نیوزڈیسک) ایران نے ایک نیا بیلسٹک میزائل تیار کیاہے جو جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی پاسداران نے حال ہی میں ایک نیا بیلسٹک میزائل متعارف کرایا ہے، یہ میزائل ’’ قدرایف ‘‘کے نام سے جانا جاتا ہے جو 2000 کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایرانی عہدیداروںاور پاسداران انقلاب کی

 

قیادت نے کہا کہ نیا بیلسٹک میزائل امریکی، یورپی مطالبات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف چیلنج ہے۔ایران نے ایک اور بیلسٹک میزائل’’ فجر 5 ‘‘کی بھی نمائش کی اوریہ میزائل درمیانے درجے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ میزائل ایک ایسے وقت میں سامنے لائے گئے ہیں جب خطے میں ایران کی بڑھتی سرگرمیوں اور اثرو نفوذ کوگہری تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔’’قدرایف ‘‘کی نمائش تہران میں شاہراہ آزادی اور شاہراہ شمران پر کی گئی، اس میزائل کی لمبائی 15.86 میٹر، اور اس کا اپنا وزن 17460 کلو گرام ہے جو 650 کلو گرام وزنی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا جو سائل ایندھن سے حرکت کرتا ہے۔ اس کا قطر 125 سینٹی میٹرہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
مجھے سزا دلوانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان نے بھی میرے نا اہلی فیصلے کو غلط قرار دیا۔۔اگلی باری آنے دو سب ٹھیک کر دینگے نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر کھڑے ہو کر دھماکہ خیز اعلان کر ڈالا
یہ کیسا انصاف ہے کہ نواز شریف کو گریبان سے پکڑ کر عدالتوں میں گھسیٹا جاتا ہے اور اس بندے کو چھوڑ دیا گیا۔۔فضل الرحمان نے عدالتی فیصلوں اور احتساب کے عمل پر بڑے سوالات اٹھا دئیے
فاروق ستار کیلئے جعلی ووٹ ڈلوائے جس کے بعد انہوں نے مجھے۔۔“ ایم کیوایم کے گرفتار دہشتگرد رئیس ماما نے سنسنی خیز انکشافات کر ڈالے زمینوں پر قبضے میںوزرا اور معروف سیاستدانوں کے شامل ہونے کا بھی اعتراف
کرپشن کے الزامات جھوٹے ثابت،احتساب عدالت نے ن لیگی رہنماء کو با عزت بری کردیا
’رات گئے میرے موبائل پر ایک خاص پیغام آیا‘اور اس پیغام میں کیا لکھا تھا۔۔۔چیف جسٹس نے بھری عدالت میں نے اہم انکشاف کردیا
کپتان کے بعد پرویز خٹک بھی میدان میں آ گئے ووٹ فروخت کرنے والے اراکین کیخلاف بڑ ااعلان کر دیا

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved