لودھراں جیت کے باوجود سینئیر صحافی نے نواز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی



لاہور(نیوزڈیسک ):نواز شریف لودھراں کی جیت سے خوش نہ ہوں ،انکو اور انکی بیٹی کو سزا ملنا یقینی ہے،عارف نظامی لودھراں جیت کے باوجود سینئیر صحافی نے نواز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹی .لودھراں جیت کے باوجود سینئیر صحافی نے نواز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔عارف نظامی کا کہنا تھا کہ نواز شریف لودھراں کی جیت سے

 

خوش نہ ہوں ،انکو اور انکی بیٹی کو سزا ملنا یقینی ہے۔تفصیلات کے مطابق لودھراں جیت کے باوجود سینئیر صحافی عارف نظامی نے نواز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔وہ نجی ٹی وی چینل پر لودھراں میں مسلم لیگ ن کی فتح پر تبصرہ کر رہے تھے۔ انکا کہنا تھا کہ میاں محمد نواز شریف کے زمینی حقائق بڑے خوفناک ہیں ۔ایک طرف تو یہ بات ٹھیک ہے کہ میاں صاحب کو عوامی جلسوں میں پذیرائی مل رہی ہے لیکن دوسری جانب پس پردہ کہانی نیب کی پیشیاں ہیں۔ایک ممکنہ راستہ تو یہ تھا کہ اداروں اور میاں نواز شریف کے درمیان ڈیل ہو جاتی جو کہ اب ممکن نہیں ہے اس لئیے اب ایک ہی راستہ ہے اور وہ سزا ہے ۔میاں نواز شریف کی سزا حتمی اور یقینی ہے۔انکو جرما نہ ہو سکتا ہے ،جائیداد کی ضبطی ہو سکتہ اور قید بھی ہو سکتی ہے۔صرف نواز شریف کو ہی نہیں انکی بیٹی کو بھی یہی سزا ہو سکتی ہے کیونکہ وہ اس سے زیادہ سنگین جرم کی مرتکب ہیں ۔اس لئیے مجھے انکا مستقبل روشن نظر نہیں آ رہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved