ایک زرداری سب پر بھاری ، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ اڑا لی



کراچی(نیوزڈیسک):مسلم لیگ ن کوہاٹ کے ضلعی صدر فرہاد خٹک نے مسلم لیگ ن سے بغاوت کرتے ہوئے پیپپلز پارٹی میں شرکت اختیار کر لیایک زرداری سب پر بھاری ، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ اڑا لی ایک زرداری سب پر بھاری ، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ اڑا لی۔مسلم لیگ ن کوہاٹ کے ضلعی صدر فرہاد خٹک نے مسلم لیگ ن

 

سے بغاوت کرتے ہوئے پیپپلز پارٹی میں شرکت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق ایک طرف تو مسلم لیگ ن پنجاب میں لودھراں کا ضمنی الیکشن جیتنے کے بعد خوشی سے نہال ہوئے جا رہی ہے تو دوسری جانب دوسرے صوبوں میں مسلم لیگ ن کی گرفت کمزور سے کمزور تر ہوتی جا رہی ہے۔حال ہی میں پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ اڑا لی۔خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ ن کوہاٹ کے ضلعی صدر فرہاد خٹک نے مسلم لیگ ن سے بغاوت کرتے ہوئے پیپپلز پارٹی میں شرکت اختیار کر لی۔شمولیت کے موقع پر آصف زرداری سمیت پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے فرہاد خٹک کو خوش آمدید کہا۔اسی موقع پر خیبر پختونخواہ سے ہی عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ساجدہ خٹک نے بھی پیپلز پارٹی میں شرکت کا اعلان کر دیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved