انوشکا شرما آج کل ورون دھون کے ساتھ فلم’’سوئی دھاگہ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں



ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی ایک تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔کچھ عرصہ قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی نامور اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنے نئے بالی ووڈ پروجیکٹ میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں انوشکا شرما نے ورون دھون کے ساتھ فلم ’’سوئی دھاگا‘‘کی ایک

 

تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی جو تعریف کے بجائے تنقید کا نشانہ بن گئی۔انوشکا شرما سوئی دھاگے کیلیے تیارتصویر میں انوشکا شرما ساڑھی میں ملبوس بالکل ایک عام شادی شدہ بھارتی خاتون کے روپ میں نظر آرہی ہیں جب کہ ورون دھون بھی عام بھارتیوں کا حلیہ بنائے ہوئے ہیں اور دونوں متوسط طبقے کے افراد لگ رہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے انوشکا کے حلیے کو مذاق کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ’’شادی کے بعد کیا حال ہوجاتا ہے‘‘۔ایک صارف نے دونوں کی تصویر دیکھ کر حیران کن ردعمل دیا۔ ایک صارف نے لکھا دونوں اداکار 9 بچوں کے ماں باپ لگ رہے ہیں۔واضح رہے کہ انوشکا اورورون کی فلم’’سوئی دھاگہ‘‘28 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نوازشریف نے بیرون ملک جانےکافیصلہ کرلیا
بشریٰ بی بی کے لئے ایک سبزی فروش نے ایک تحفہ خرید لیا! اس تحفے میں ایسا کیا ہے جس نے تمام پی ٹی آئی کارکنان کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی! اس تحفے کی کیا قیمت ہے؟
بشریٰ مانیکا کا چہرہ دیکھنے کے لیے ٹائیگرز کی بے تابی ختم، عمران خان کی اہلیہ کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ کھلاڑی خوشی سے جھوم اٹھے۔۔
عمران خان کی درخواست منظور۔۔۔سپریم کورٹ نے نوازشریف کی امیدوں پرپانی پھیردیا
بشریٰ مانیکا کے قدم بنی گالا کی فضائوں کےلئے انتہائی مبارک ثابت۔۔۔ کپتان کے معمولات میں کون سے دینی امور شامل؟؟پیڑ پودوں اور جھیل کے پانی کا رنگ کیسے بد ل گیا؟؟
“”بھابی کو منہ دکھائی اور کے پی کے کی سیر کب کروائیں گے” خاتون صحافی کے سوال پر کپتان کا ایسا جواب کہ ہر کوئی چونک اٹھا

تازہ ترین ویڈیو
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎
محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved