عمران خان کس خفیہ طاقت کی ایجاد ہیں؟پیپلزپارٹی رہنما کا تہلکہ خیز دعویٰ



اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خفیہ ایمپائر کی ایجاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیئر بخاری کا عمران خان کی جانب سے اپنے میں بلاول بھٹو کو میرٹ پر پورا نہ ہونے کا کہنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ عمران خان خود میرٹپر پورا نہیں اترتے

 

،پیپلزپارٹی کا میرٹ قربانی اور جدوجہد ہے اور بلاول شہیدوں کے وارث ہیں۔انہوں نے کہاکہ چیئرمین تحریک انصاف کی سیاست دوغلے پن کا نمونہ ہے اور وہ خود ایک خفیہ ایمپائر کی ایجاد ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved