پراسرار سانپ روحانی طور پر محکمہ تعلیم میں رکھے کروڑوں روپے کھا گیا



ماکوردی ، نائجیریا کے جوائنٹ ایڈمیشنز اینڈ میٹریکولیشن بورڈ میں ایک پراسرار سانپ 36 ملین نیرا (تقریباً 1 کروڑ 10 لاکھ روپے) روحانی طور پر کھا گیا۔ تفصیلات کے مطابقجوائنٹ ایڈمیشنز اینڈ میٹریکولیشن بورڈ طلباء کو بورڈ کی ویب سائٹ تک رسائی کے لیے سکریچ کارڈ فروخت کرتا تھا لیکن حالیہ اصلاحات کے نفاذ کے بعد ویب سائٹ کے

 

استعمال کے لیے سکریچ کارڈ کا استعمال ختم کر دیا گیا۔ بورڈ کے رجسٹرار نے پہلے فروخت ہونے والے سکریچ کارڈ کا آڈٹ کرنےکے آڈیٹروں کی ایک ٹیم مختلف دفاتر میں بھیجی۔ ماکوردی میں جوائنٹ ایڈمیشنز اینڈ میٹریکولیشن بورڈ کے دفتر میں ایک سیلز کلرک پھیلومینا نے رجسٹرار اور اُن کی ٹیم کوبتایا کہ وہ پچھلے سالوں میں سکریچ کارڈ کی فروخت سے حاصل ہونے والے 36 ملین نیرا کے لیے ذمے دار نہیں ہے۔ پھیلو مینا نے بتایا کہ اس کی ملازمہ اور جوائنٹ ایڈمیشنز اینڈ میٹریکولیشن بورڈ کے دوسرے سٹاف کے رکن ، جوان اسین، کے ساتھ مل کر دفتر کی تجوری سے روحانی طور پر رقم نکال لی ہے۔ پھیلومینا نے بتایا کہ وہ صرف کارڈ فروخت کرتی تھی، رقم کے انتظام سے اس کا تعلق نہیں تھا۔ پھیلومینا نے اپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ جوان اور اس کے ساتھی نے یہ رقم ایک پراسرار سانپ کے ذریعے نکالی ہے، جو اس رقم کو روحانی طور پر کھا گیا اور جوان نے یہ بات خود پھیلومینا کو بتائی تھی۔پھیلومینا نے بتایا کہ پراسرار سانپ تجوری سے رقم نگل کر فرار ہوگیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved