سعودی اتھارٹیز نے مکہ ہائی وے پر طوفان میں جہاز لینڈنگ کی تردید کر دی



جدہ (نیوزڈیسک) مقامی ذرائع عرب نیوز کے مطابق شاہ عبدالعزیز ایئر پورٹ کے ترجمان ترکی الذیب نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر جو وڈیو پھیلائی جارہی ہے وہ 3 برس پرانی ہے ۔ کسی جہا ز نے جدہ ، مکہ ہائی وے پر لینڈنگ نہیں کی ۔ دکھائی جانے والی وڈیوستمبر2015 ءکی ہے جس میں گردو غبار کی آندھی کے دوران جدہ ائیر پورٹ پر جہاز لینڈنگ کر رہا ہے ۔ الذیب نے میڈیا کے استفسار پر مزید وضاحت کی ہے سوشل میڈیا پر کسی نے پرانی وڈیو اپ

 

لوڈ کرکے اسے یہ ظاہر کیا ہے کہ یہ جدہ ، مکہ ہائی وے کی ہے حالانکہ وڈیوائیر پورٹ رن وے کی ہے جس میں گردو غبار کے طوفان کے دوران جہاز رن وے پر ٹیکسی کر رہا ہے ۔ وڈیو میں جو گاڑیاں دکھائی دے رہی ہیں وہ ائیر پورٹ اتھارٹی کے زیر استعمال رہنے والی گاڑیاں ہیں جن میں اہم شخصیات کو جہاز سے ٹرمنل تک لایا جاتا ہے ۔ واضح رہے گزشتہ روز مکہ مکرمہ ریجن میں گرد و غبار کے طوفان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو پھیلائی جا رہی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طوفان کی وجہ سے ایک جہاز نے جدہ ، مکہ مکرمہ شاہراہ پر ہنگامی لینڈنگ کی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نوازشریف نے بیرون ملک جانےکافیصلہ کرلیا
بشریٰ بی بی کے لئے ایک سبزی فروش نے ایک تحفہ خرید لیا! اس تحفے میں ایسا کیا ہے جس نے تمام پی ٹی آئی کارکنان کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی! اس تحفے کی کیا قیمت ہے؟
بشریٰ مانیکا کا چہرہ دیکھنے کے لیے ٹائیگرز کی بے تابی ختم، عمران خان کی اہلیہ کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ کھلاڑی خوشی سے جھوم اٹھے۔۔
عمران خان کی درخواست منظور۔۔۔سپریم کورٹ نے نوازشریف کی امیدوں پرپانی پھیردیا
بشریٰ مانیکا کے قدم بنی گالا کی فضائوں کےلئے انتہائی مبارک ثابت۔۔۔ کپتان کے معمولات میں کون سے دینی امور شامل؟؟پیڑ پودوں اور جھیل کے پانی کا رنگ کیسے بد ل گیا؟؟
“”بھابی کو منہ دکھائی اور کے پی کے کی سیر کب کروائیں گے” خاتون صحافی کے سوال پر کپتان کا ایسا جواب کہ ہر کوئی چونک اٹھا

تازہ ترین ویڈیو
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎
محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved