آپ فوج کیخلاف بات کریں تو ہم آپ کو ۔۔! ن لیگ نے مجھے کیا پیشکش کی ہے ؟ عائشہ گلالئ یبول پڑیں حکمران جماعت کیلئے بڑی مشکلات کھڑی۔۔ بجلیاں گرادیں



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عائشہ گلالئی نے کے حالیہ بیان نے پاکستان مسلم لیگ ن کیلئے بڑی مشکلات کھڑی کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رہنما و رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگوکر تے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے کچھ لوگوں نے مجھے کہا ہے کہ اگر آپ فوج کیخلاف بیان دیں تو آپ کے والد

 

کو سینٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا ۔ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ ان باتوں سے مجھے کافی تکلیف ہوئی ہے اور یہ افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ملک میں کچھ ایسے سیاستدان ہیں جو ہر حال میں فوج کو درمیان میں کھینچ لاتے ہیں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مد مقابل آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا،عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ قوم مخلص لیڈر کی تلاش میں ہے‘ عمران خان نے سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کو سینٹ ٹکٹ جاری کئے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا عائشہ گلالئی نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑوں گی لوگ مخلص لیڈر کی تلاش میں ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری: بلا اشتعال فائرنگ سے 8سالہ بچہ جاں بحق
بشریٰ مانیکا کی رخصتی کب ہونے والی ہے؟؟ولیمہ کےلئے کون سی تاریخ مقرر؟؟ کس کس کو بلایا گیا ہے
عمران خان اور ’’پنکی پیرنی‘‘ کی ملاقات کب ہوئی،اس وقت عمران خان اور ان کی تیسری بیوی کی عمر کتنی ہے،بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے انکشافات
عمران اور بشریٰ کو ملوانے کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا،حقیقت سامنے آگئی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح یکم جنوری کو ہی ہوا مگر اعلان نہیں کیا جا سکتا تھاکیونکہ۔۔نکاح کی خبر بریک کرنیوالے صحافی عمر چیمہ نے شادی خفیہ رکھنے کی تہلکہ خیز وجہ بتا دی، مسئلہ کھڑا ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎
محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved