ہالینڈ نے ہر بالغ شہری پر اعضاء عطیہ کرنا لازمی قرار دے دیا



ایمسٹرڈیم: نیدر لینڈز کی سینیٹ میں ایک نیا مگر متنازعہ قانون پاس کیا گیا ہے جس کے تحت ہر بالغ شہری پر اعضاء عطیہ کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ قانون کے مطابق اٹھارہ اور اس سے زائد سال کے عمر کے شہریوں کا نام ڈونر کے طور رجسٹر کیا جا رہا ہے۔نئے قانون کے تحت ہر ڈچ بالغ کو دو خطوط موصول ہونگے جن میں سے ایک خط میں ان سے پو چھا

جائے گا کہ آیا وہ مرنے کے بعد اپنے اعضاء عطیہ کرنا چاہتے ہیں؟۔ خط کا جواب انہیں’ ہاں‘ یا ’نہیں ‘میں دینا لازمی ہو گا۔ایسے افراد جو اس خط کا جواب نہیں دیں گے تو چھ ہفتے بعد ان کے لئے دوسرا خط بھیجا جائے گا۔ ایسے افراد جو دوسرے خط کا جواب بھی نہیں دیں گے ان کو بطور ڈونر تصور کیا جائے گا بعد میں انہیں تبدیلی کا اختیار بھی دیا جائے گا۔ڈچ کڈنی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے نئے قانون کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کے ذریعے سیکڑوں مریض اپنی زندگی میں واپس لوٹ سکتے ہیں۔ یاد رہے یہ قانون اسپین، بیلجیم اور فرانس میں پہلے سے موجود ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved