امریکہ میں نیشنل سیکیورٹی ہیڈکوارٹر کے باہر فائرنگ، متعدد امریکی شہری ہلاک



واشنگٹن(نیوزڈیسک):امریکی ریاست میری لینڈ میں نیشنل سیکیورٹی ہیڈکوارٹر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔فائرنگ کے نتیجے میں 3امریکی شہری ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کا یہ واقعہ امریکی ریاست میری لینڈ میں پیش آیا ہے جہاں ایک حملہ آور نے نیشنل سیکیورٹی ہیڈکوارٹر کے باہرشہریوں کو اندھا دھند فائرنگ

 

کا نشانہ بنا ڈالا۔فائرنگ کے واقعے میں 3 امریکی شہری ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے نیشنل سیکیورٹی ہیڈکوارٹر کی اطراف کے راستے بند کر دئیے۔ذرائع کے مطابق ایک حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved