عمران خان نے اپنی جماعت کو ”پوٹی“ کہہ دیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر وائر ہوتے ہی دھوم مچا دی



لاہور (نیوزڈیسک) نوے کی دہائی میں عمران خان نے پاکستان کیلئے پہلا ورلڈکپ جیتا تو دنیا بھر میں چھا گئے اور انہیں پاکستان کا بہترین کپتان کہا جانے لگا۔ انہوں نے عملی سیاست میں قدم رکھا تو ابتدائی طور پر قابل ذکر کامیابیاں نہ ملیں لیکن 18 سال کی محنت کے بعد اب وہ سیاست میں بھی ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔اپنی تقریروں کے دوران وہ مخالفین کو تنقید کا

 

نشانہ بناتے ہیں تو بعض اوقات ایسی باتیں بھی کر جاتے ہیں جو توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں اور عوام بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنا دیتی ہے لیکن حال میں ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی ہی جماعت کو ”پوٹی“ کہہ دیا اور یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تو دھوم سی مچ گئی۔

Yeh kia kehgya Imran Khan "Hammari Potty…party" 😂

Geplaatst door Karachi Walay op maandag 12 februari 2018



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved