سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو گرفتار کیے جانے پر غور



اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو گرفتار کیے جانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے بدھ کے روز وزارت داخلہ کو خصوصی خط تحریر کیا گیا۔ خط میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز، ان کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز اور داماد محمد صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا درخواست کی گئی ہے۔ نیب نے یہ درخواست رواں ماہ کے آخر

 

تک نیب کیسز کے فیصلے سنائے جانے کے پیش نظر کی ہے۔ جبکہ نواز شریف اور مریم نواز کے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر بھی ان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی گئی ہے۔ جبکہ نیب نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو گرفتار کرنے کیلئے بھی غور شروع کردیا ہے۔ حسن اور حسین نواز کا نام پہلے مرحلے میں ای سی ایل میں ڈالا جائے گا۔ جبکہ بعد ازاں پاکستان واپس آنے کی صورت میں نواز شریف کے دونوں صاحبزادوں کو فوری گرفتار کر لیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری: بلا اشتعال فائرنگ سے 8سالہ بچہ جاں بحق
بشریٰ مانیکا کی رخصتی کب ہونے والی ہے؟؟ولیمہ کےلئے کون سی تاریخ مقرر؟؟ کس کس کو بلایا گیا ہے
عمران خان اور ’’پنکی پیرنی‘‘ کی ملاقات کب ہوئی،اس وقت عمران خان اور ان کی تیسری بیوی کی عمر کتنی ہے،بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے انکشافات
عمران اور بشریٰ کو ملوانے کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا،حقیقت سامنے آگئی
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح یکم جنوری کو ہی ہوا مگر اعلان نہیں کیا جا سکتا تھاکیونکہ۔۔نکاح کی خبر بریک کرنیوالے صحافی عمر چیمہ نے شادی خفیہ رکھنے کی تہلکہ خیز وجہ بتا دی، مسئلہ کھڑا ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎
محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved