وٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے ہائی الرٹ، وٹس ایپ ہیک کرنے کی تخریب کاریاں شروع



لاہور (نیوزڈیسک): پنجاب میں معروف میسجنگ سروس وٹس ایپ کو ہیک کرنے کے لیے تخریب کاریوں کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر وٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ویب سائٹ لنکس سے وٹس ایپ اور وٹس ایپ گروپس کو ہیک کیا جا سکتا ہے۔ صارفین کو قرعہ اندازی میں حصہ لینے کے لیے ایک لنک وٹس ایپ کیا جاتا

 

ہے۔جس پر کلک کرنے سے صارفین کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خدشہ ہے۔ ہیکرز آپ کی فون لسٹ میں موجود نمبرز ، پیغامات اور وٹس ایپ پر موجود گروپس کی تفصیلات بآسانی حاصل کرسکتا ہے۔ ہیکرز صارفین کو قرعہ اندازی میں شامل ہونے اور مختلف انعامات جیتنے کا لالچ دے کر یہ لنکس 7 یا 14 دوستوں کو فارورڈ کرنے کی ہدایت بھی کرتے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری ہائی الرٹ کے مطابق وٹس ایپ صارفین ان لنکس پر کلک کرنے اور انہیں آگے بھیجنے سے گریز کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved