عمران خا ن کی تیسری شادی، کپتان پر گندے میسجز بھیجنے کا الزام لگانے والی عائشہ گلالئی بھی بول پڑیں، اس بار ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی اپنےکانوں پر یقین نہیں آئے گا، سب حیران رہ گئے



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کے بعد عائشہ گلالئی کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ عائشہ گلالئی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ عمران خان

اپنی تیسری شادی کے بعد خوش و خرم زندگی بسر کریں اور ان کی تیسری شادی کا انجام طلاق پر منتہج نہ ہو۔ ان کا کہان تھا کہ ہمیں کسی کی ذاتی زندگی پر مسئلہ نہیں ہونا چاہئے۔ عائشہ گلا لئی کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل اپنے لیڈرز کو دیکھتی ہے اور ان سے سیکھتی ہے ایسے میں طلاق کا رجحان تشویش دہ ہو گا ۔ انہوں نے اس موقع پر عمران خان کو تیسری شادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا میں عمران خان کو ان کی تیسری شادی پر مبارکباد پیش کرتی ہوں ۔ عمران خان کی تیسری شادی کے علاوہ ملک میں عوام کے اور بھی مسائل ہیں لہٰذا ہم سب کو اس پر دھیان دینا ہو گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved