بشریٰ بی بی نے عمران خان سے نکاح کے موقع پر ایسا کام کردیا جو جمائمہ اور ریحام بھی نہ کر پائی تھیں



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران نے شادی کی ہیٹرک تو مکمل کر لی لیکن ان کی تیسری بیوی بشریٰ بی بی نے ایسا کام کردکھا یا جو ان کی پہلی 2سابقہ بیویاں جمائمہ اور ریحام بھی نہیں کرپائی تھیں۔ایک رپورٹ کے مطابق عمران خان کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کی جو تصاویر منظر عا م پر آئی ہیں ان تمام تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی نئی نویلی

دلہن نے نکاح کی تقریب کے موقع پر گھونگٹ نکالا ہواہے ، یہی نہیں دلہن نے خود کو سرسے لے کر پاوں تک ڈھانپ رکھا ہے۔عمران خان کی دوسری بیوی ریحام جو کہ بی بی سی نیوز کی میزبان بھی رہ چکی ہیں ۔شادی کے موقع پر چہرہ نقاب سے نہیں چھپایا تھا بلکہ ان کی مسکراتے ہوئے تصویر سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے گولڈن رنگ کا لہنگا زیب تن کیا ہوا تھا۔ عمرا ن کی پہلی بیوی جمائمہ جن کی شادی بیرون ملک ہوئی تھی نے شادی کے موقع پر پوری طرح سے سفید رنگ کا مغربی لباس اور سر پر ایک ٹوپی بھی پہنی ہوئی تھی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved