خداجسے توفیق نہ دے اسے اس کےکہیں بھی ہدایت نہیں ملتی ۔۔۔عمرے پرگئی یہ 4خواتین حرم کے صحن میں بیٹھ کرکیاشرمناک کام کررہی ہیں ؟جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے



ریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں حرم مکی شریف کے بیرون صحن میں تاش کھیلنے والی خواتین کی تصاویر سوشل میڈیا میں وائرل ہو گئیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ واٹس ایپ، ٹویٹر اور فیس بک پر گذشتہ 3 دن سے 4 خواتین کی تصاویر دنیا بھر میں شیئر کی گئیں جو حرم مکی شریف کے جنوبی صحن میں

تاش کھیلنے میں مصروف تھیں۔حرم انتظامیہ میں رہنمائی کے شعبے میں کام کرنے والے اہلکار خواتین کی جانب انہیں تنبیہ کرتے ہوئے باور کرایا گیا کہ حرم کے صحن میں ان کا تاش کھیلنا اس مقام کی تقدیس کے خلاف ہے۔یہ سن کر خواتین نے تاش کھیلنا بند کر دیا اور عمرہ کی ادائی میں مصروف اپنے بقیہ اہل خانہ کا انتظار کرنے لگیں۔ تاش کھیلتے وقت زائرین حرم میں سے بعض نے ان کی تصاویر سوشل میڈیا میں شیئر کر دیں تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved