چار درندوں کی غیر ملکی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی۔۔۔ملزمان کیاشرمناک کام کرتے رہے؟جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے



جدہ(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں برما سے تعلق رکھنے والی ایک 30 سالہ لڑکی کو چار اوباوشوں نے اجتماعی عصمت ریزی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان لڑکی کی عریاں تصاویر اور ویڈیوز بھی بناتے رہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یہ واقعہ مکہ معظمہ میں الشمیسی کے مقام پر پیش آیا۔ چاروں ملزمان کا تعلق بھی برما سے ہے۔ پولیس نے کارروائی کرکے چاروں

ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے خلاف پراسیکیوٹر جنرل کے ہاں مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملزمان مکہ معظمہ میں شاہراہ المنصور پر متاثرہ لڑکی اور اس کی چھوٹی بہن کی آمد و رفت پر نظر رکھے ہوئے تھے۔ ان میں سے دو ملزمان نے ایک لڑکی کو بہ زور پکڑا اور اپنی گاڑی میں ڈال کر الشمیسی کے مقام ایک گھر میں لے گئے۔ وہاں پر دو مزید اوباش بھی موجود تھے۔ انہوں نے لڑکی کے کپڑے پھاڑ کر اس کی عریاں تصاویر اور ویڈیوز بنائیں اور اس کے بعد اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور اسے پولیس کو بتانے پر اس کی تصاویر مشتہر کرنے کی دھمکی دی گئی۔مجرمان زیاتی کے بعد لڑکی کو مچھلی منڈی کے عقب میں پھینک کر چلے گئے۔ پولیس نے فوری کارروائی میں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کے قبضے سے لڑکی کی عریاں تصاویر اور ویڈیوز بھی برآمد کی گئی ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved