بشریٰ مانیکا کی رخصتی کب ہونے والی ہے؟؟ولیمہ کےلئے کون سی تاریخ مقرر؟؟ کس کس کو بلایا گیا ہے



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی روحانی پیشوا بشریٰ مانیکا گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ یہ شادی کی تقریب گزشتہ روز لاہور میں بشریٰ مانیکا کے بھائی کے گھر میں منعقد ہوئی ۔ شادی کی تقریب میں بشریٰ مانیکا کے اہل خانہ کے علاوہ عمران خان کے دو دوست زلفی بخاری اور عون چودھری بھی

 

شریک ہوئے۔ یہی وہ دولوگ تھےجو عمران خان کی نکاح کی تقریب کے گواہان تھے۔ جب معروف صحافی عمر چیمہ نے خبر بریک کیتھی تو تحریک انصاف نے اس خبر کی تردید کی تھی۔اور عمر چیمہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا ۔ اب تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے خود ہی شادی کی باضابطہ تصدیق کی ہے۔ انھوںنے کہا ہے کہ جلد ہی رخصتی کا عمل ہو گا اور ولیمہ کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔ فواد چودھری کا کہنا ہے کہاس بارے میں کچھ بھی علم نہیں ہے کہ عمران خان کے بیٹے یا گھر کاکوئی فرد ولیمہ کی تقریب میں شریک ہو گا یا نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved