بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری: بلا اشتعال فائرنگ سے 8سالہ بچہ جاں بحق



سیالکوٹ(نیوزڈیسک) بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے 8سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج مسلسل فائر بندی کے معاہدے کو پس پشت ڈال کر اور عالمی قوانین کی خلاف وارزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔بھارتی فوج تمام قوانین کی خلاف

 

ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے ۔گزشتہ دنوں بھارتی فوج کی جانب سے سکول وین پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی تھی ۔تازہ ترین صورتحال کے مطابق بھارتی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ بارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر چاجوٹ نامی گاوں کو بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے ۔بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں 8سالہ ایان شہید ہو چکا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved