نقیب اللہ محسود کا قاتل گرفتار



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی اداروں نے بہت بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے ۔اور نقیب اللہ محسود کے قتل میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے انتہائی قریبی ساتھی ڈی ایس پی قمر احمد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی ایس پی قمر احمد کا نام ان مرکزیملزموں

 

میں شامل تھا جو نقیب اللہ محسود کے قتل میں شامل تھے ۔ گرفتار ڈی ایس پی نے واقعے میں ملوث مزید خاص لوگوں کی نشاندہی کی ہے۔ ملزم کی گرفتار ی کے بعد سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے جبکہ مفرور سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کی بھی جلد گرفتاری کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved