انسٹاگرام استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری



کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک) انسٹاگرام اپنے فیچرز میں نیا اضافہ کرنے جارہا ہے اور جلد ہی اپلیکیشن سے آڈیو اور ویڈیو کالز کی جاسکیں گی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیچر کے متعارف ہونے کے بعد انسٹاگرام صارفین کو اپنے دوستوں سے آڈیو یا ویڈیو کال کے ذریعے منسلک ہونے کے لیے دیگر اپلیکیشنز کی ضرورت نہیں رہے گی۔انسٹاگرام نے دونوں فیچرز

کو آزمائش کیلئے پیش کردیا ہے تاہم ابھی اس بات کا حتمی اعلان نہیں کیا گیا کہ تمام صارفین کے لئے فیچر کو کب پیش کیا جائے گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved