ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا اسمارٹ فون میں تبدیل ہونے والی نئی اسمارٹ واچ تیار



لندن ( ویب ڈیسک ) ایک نئی اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایسی اسمارٹ واچ تیار کی ہے جو واچ کے فریم سے باہرنکل آتی ہے اور اسمارٹ فون میں تبدیل ہوجاتی ہے۔جیمز بونڈ فلموں کی طرح تیار کی جانے والی اس گھڑی کو ’’شیل اسمارٹ واچ‘‘ کا نام دیا گیا ہے جسے ڈبل ڈیوٹی موبائل آلہ کہا جاسکتا ہے۔ انٹرنیٹ کی کراؤڈ فنڈنگ کے بعد یہ ایجاد اگلے ماہ فروخت کی

جائے گی جو گھڑی بھی ہے اور موبائل فون بھی۔عام حالات میں شیل واچ آپ کی کلائی کے سانچے میں فٹ ہو کر اسمارٹ واچ کا کام کرتی رہتی ہے لیکن جب آپ اس سے فور جی رابطہ کرتے ہیں تو اس گھڑی سے اس کے ماؤتھ پیس (مائیک) اور ایئر پیس (اسپیکر) باہر آجاتے ہیں جو اسے اسمارٹ اینڈروئیڈ فون بنادیتے ہیں۔ یہ دونوں ایک طرح کے انٹینا کا کام بھی کرتے ہیں۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved