چینی شخص کے دماغ میں کیچوے کے 30 انڈوں نے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا، یہ انڈے اس کے دماغ میں کیسے پہنچے ؟ حیران کر دینے والی تفصیلات سامنے آ گئیں



بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایک شخص کے دماغ میں کیچوے کے 30 انڈے دیکھ کر ڈاکٹرز حیران رہ گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین میں ایک 46 سالہ شخص 6 ماہ شدید سردرد، دورے اور متلی برداشت کرنے کے بعد ہسپتال پہنچا تو ڈاکٹرز نے اس کے سر کا ایم آر آئی سکین کیا ۔ رپورٹ آنے پر ڈاکٹر اس کے دماغ میں کیچوے کے 30 انڈے دیکھ کر

حیران رہ گئے۔بعد ازاں انتہائی مشکل آپریشن کرکے دماغ سے کیچوے کے انڈے نکال دیئے گئے۔ برطانوی میڈیاکے مطابق ان میں سے کئی انڈوں میں سے ٹیپ ورم کے بچے بھی نکل پڑے تھے جن کی لمبائی ایک سینٹی میٹر تک پہنچ گئی تھی۔ماہرین کے مطابق ممکنہ طور پر کیچوے کے انڈے کچا یا کم پکا ہوا گوشت کھانے کی وجہ سے مریض کے جسم میں داخل ہوئے اور خون کے ذریعے دماغ تک جاپہنچے۔ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے بڑی احتیاط سے تمام انڈے اْس شخص کے دماغ سے نکال لئے اور دماغ میں رہ جانیوالے کیڑوں کو بعد میں دواؤں کے ذریعے ختم کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved