زندہ کتے جلا کر مریدوںکو ان کی راکھ کھلائی جاتی ہے، حضرت عیسیٰ ؑ کے جیسے معجزات کا دعویٰ، مریدنی کس لئے رکھی ہوئی ہے؟؟ایک اور پیر سامنے آگیا



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں پر کم شرح تعلیم کی وجہ سے ضعیف الاعتقادی کی قباحت عام ہے ۔ان پڑھ اور توہم پرست لوگوں کی بہتات سے ایسے لوگوں کی چاندی ہوجاتی ہے جو سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنا کر انھیں ان کی جمع پونجی سے محرو م کرتے رہتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے نہ صرف دولت کے انبار لگا

لیتے ہیں بلکہ چمک کے ذریعے اپنا اثر و رسوخ میں بڑھا لیتے ہیں تاکہ کوئی بھی انھیں ہاتھ نہ ڈالا سکے۔ ایک قومی روزنامے بھی ایسی ہی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں ایک عیاش طبع جعلی پیر کے غیر شرعی کارناموں کا ذکر ہے ۔رپورٹ کے مطابق چاہ نوناں والا چک آر ایس میں جعلی پیر ظہور المعروف لچھاں والی سرکار نے جادو ٹونے کیلئے دو کتے زندہ جلا دیے اور راکھ اپنے ماننے والوں کو کھلادی۔ اس نے ایک مریدنی بھی رکھی ہوئی ہے جس سے بغیر نکاح ہی اس کے تعلقات قائم ہیں ۔جبکہ خود وہ اپنی دو بیویوں اور بچوں کو گھر سے نکال چکا ہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ اسے (نعوذ با اللہ) حضرت عیسیٰ ؑ جیسی کرامات حاصل ہیں۔ اہل علاقہ نے بااثر جعلی پیر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved