بٹ کوائن کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کی شامت آ گئی۔۔ ایف آئی اے نے اسلام آباد سے کونسی شخصیت کو گرفتار کر لیا؟ جانیے



لاہور(ویب ڈیسک)ایف آئی اے نے بٹ کوائن کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کم ہی عرصے میں دنیا بھر میں دھوم مچانے والی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کو قابو میں کرنے کیلئے جہاں دنیا کے کئی ممالک میں کاروائیوں کاآغاز کیا گیا ہے، وہیں پاکستان میں بھی اب ایکشن شروع ہوگیا ہے۔ایف آئی اے

نے پاکستان میں بھی بٹ کوائن کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے نے اسلام آباد سے نجی بینک کے ایک مینیجر گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق بینک مینیجر سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کے بے وقوف بناتا تھا اور بٹ کوائن میں سرمایہ کاری کی لالچ دے کر لوگوں کے پیسے لوٹنے میں ملوث رہا۔ کچھ لوگوں کی جانب سے شکایات موصول ہونے کے بعد مذکورہ شخص کیخلاف کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کے کئی ممالک میں بٹ کوائن کا استعمال اور اس میں سرمایہ کاری کو غیر قانونی قرار دیا جا چکا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved