آئرلینڈ میں کبھی نہ ڈوبنے والی کشتی تیار



آئرلینڈ: (نیوزڈیسک) دنیا بھر میں ہر سال چھوٹی اور بڑی کشتیاں الٹنے سے ہزاروں افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں اب اس مسئلے کے حل کیلئے آئرلینڈ کے ماہرین نے ایک ایسی کشتی تیارکی ہے جو الٹ بھی جا ئے تب بھی از خود سیدھی ہوجاتی ہے۔ تھنڈر چائلڈ نامی یہ کشتی آئرلینڈ کی ایک کمپنی سیف ہیون مرین نے ملکی بحریہ کیلئے تیار کی ہے ۔ یہ سمندری

طغیانی اور مشکل حالات میں لوگوں کی تلاش، مدد اور انہیں بچانے کا کام کریگی ۔ تھنڈر چائلڈ کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور یہ 10 افراد کو سنبھال کر سمندری تھپیڑوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کا ڈوبنا محال سیف ہیون مرین کے منیجنگ ڈائریکٹر فرینک کولسکی نے بتایا اس میں تین اہم عوامل شائع کئے گئے ہیں اول اس کا مرکز ثقل بہت کم ہے ، دوم اس کا کیبن پانی اندر آنے نہیں دیتا اور اس کشتی کی اچھال کی قوت بہت اچھی ہے مختصر یہ کہ کشتی ہر حالت میں اپنی اچھال کی قوت کو بلند رکھتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ بہت مشکل سے ہی ڈوبتی ہے۔ ہے اور الٹ جانے پر بھی یہ ازخود سیدھی ہوجاتی ہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved