آج سے 80 سال بعد سمندری پانی کی سطح کتنی بڑھ جائیگی ؟ ماہرین کا ہولناک انکشاف



لندن(نیوز ڈیسک) ماہرین موسمیات نے ایکبار پھر سمندروں میں پانی کی بڑھتی ہوئی سطح کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جس رفتار سے یہ سطح بڑھ رہی ہے.اگر اسکی موثر روک تھام جلد نہ کی گئی تو 2100تک پانی کی سطح بڑھنے کی رفتار دگنی ہوجائیگی اور یہ ہوا تو دنیا کے بہت سارے شہر جن میں اکثریت ساحلی شہروں کی ہوگی زیر آب آجائیں

گے اور لاکھوں کروڑو ں افراد کی زندگی خطرے میں پڑ جائیگی۔ اس وقت پانی کی جو سطح ہے رواں صدی کے اختتام تک اس میں 2فٹ کا اضافہ ہوگا اور جنوبی فلوریڈا، بنگلہ دیش اور شنگھائی خاص طور پر بڑے خطرات سے دوچار ہونگے کیونکہ ان علاقوں او ر انکے آس پاس برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔گرین لینڈ او رانٹارکیٹک میں برف پگھلنے کی رفتار سب سے زیادہ خطرناک ہے او رسمندر میں پانی کی بڑھنے کی رفتار بھی اس میں اہم کردار ہے۔ اگر واقعی ایسا ہوا تو واشنگٹن ڈی سی کے کچھ علاقے بھی زیر آب آجائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved