سرمایہ کار کنگال، ایک ہفتے کے دوران کتنے سو ارب ڈوب گئے



کراچی (این این آئی)گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر مستحکم صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کی مجموعی طور پر ایک کھرب روپے سے زائد رقم ڈوب گئی ۔تفصیلات کے مطابق ملک کی غیر مستحکم سیاسی صورتحال اور قرضوں کے دباو نے سرمایہ کاروں کو تحفظات کا شکار کئے رکھا۔سرمایہ کاروں جانب سے محتاط رویہ

اختیار کیا گیا ۔جس کے سبب گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ پرمجموعی طور پر مندی کے گہرے بال دکھائی دئے۔تاہم اتار چڑھاو کے ساتھ مجموعی طور پر سرمائے کے انخلا کا رجحان طاری رہا۔گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر سرمایہ کار ایک کھرب روپے سے زائد رقم سے محروم ہوگئے ۔جبکہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 9 کروڑ 34 لاکھ 380 حصص کے سودے ہوئے ۔ہفتے کے دوران مجموعی طور پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس میں 729 پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved