سینٹ کے 52 منتخب اراکین سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا ۔۔۔حلف کس نے لیا؟اس دوران حکومتی اوراپوزیشن ارکان کیاکرتے رہے ؟جانیے



اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینٹ کے 52 منتخب اراکین سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا ، سینٹ کااجلاس گزشتہ روز نو منتخب پینل آف پریذائیڈنگ آفیسر سردار یعقوب خان کی صدارت میں ہوا جس میں 52 سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا حلف اٹھانے والوں نے رول آف ممبر پر دستخط کئے سردار یعقوب خان نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا حکومت اور اپوزیشن کے اراکین نے ڈائس بجا

کر نئے سینیٹرز کا استقبال کیا سینیٹر عابدہ محمد عظیم ، سینیٹر احمد خان ، سینیٹر انور لال دین ، سینیٹر اسد لال اشرف ، انوار الحق کاکڑ ، آصف کرمانی ، بحرہ ہند ، دلاور خان ، فیصل جاوید ، فدا محمد ، مولوی فض محمد ، ہارون خان ، ہدایت اللہ حلال احمد خان، امام الدین ، کامران مائیکل ، کوڈا بابر ، کشور بھائی ، رانا محمود الحسن ، رانا مقبول احمد ، سرتاج روغانی ، مرزا محمد آفریدی ، مولوی محمد سرور ، محمد بخش چانڈیو سینیٹر محمد اکعرم ، محمد علی شاہ ، جاموٹ اسد علی خان جونیجو محمد اکرم محمد علی شاہ جاموٹ ، اسد علی خان ، سینیٹر محمد ایوب ، محمد اعظم خان سواتی ، محمد فروغ نسیم ، سید محمد صابر شاہ ، محمد صادق سنجرانی ، سردار محمد شفیق ترین، محمد طاہر بزنجو ، محمد طلحہ محمود مصدق ملک شاہد حسین ، مشتاق احمد ، مصطفی نواز کھوکھر ، سید ظفر حسین شاہ ، منیب اللہ بازئی ، قرت العین مری ، نزہت صادق شامل ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved