زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے سے کنسر ہو جاتا ہے! جانیےکہ ٹی وی یا کمپیوٹر کے سامنے چار گھنٹے سے زائد ایک جگہ بیٹھے رہنے بیٹھنے سے کنسر کیسے ہو تا ہے؟اوراس سے کیسے بچا جا سکتا ہے



پیرس/ لندن (ویب ڈیسک) حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ چار گھنٹے سے زائد ایک جگہ بیٹھے رہنا،، آنتوں کے کنسر کاخطرہ بڑھا سکتا ہے۔فرانسیسی اور برطانوی ماہرین کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ ٹی وی یا کمپیوٹر کے سامنے چار گھنٹے سے زائد بیٹھنے سے جسم میں چربی کی مقدار میں اضافہ ہوتا ہے جو موٹاپے کا باعث ہے۔تحقیق کے

مطابق اضافی چربی ہارمونز اور دیگر کیمیکلز خلیات کی نشوونما پر اثر انداز ہوتے ہیں اور آنتوں کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق زیادہ دیر بیٹھنے کی عادت خواتین میں کینسر کا باعث نہیں بنتی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved