اب روزانہ گاڑی چلا کر بھی پٹرول کی بچت یقینی ،ماہرین کے ان مشوروں پر عمل کریں اور زندگی بھر کا سکون پائیں



لاہور(آن لائن)ایندھن کی بچت ہر ڈرائیور کی اولین ترجیح ہوتی ہے اور خصوصا جب دوران ڈرائیونگ ایندھن ختم رہا ہو تو اس کی بچت فوری ضرورت بھی بن جاتی ہے۔ اس بچت کے لئے آپ کو ناصرف یہ معلوم ہونا چاہئیے کہ گاڑی کس رفتار پر سب سے کم تیل کھاتی ہے بلکہ ایندھن بچانے والی کچھ دیگر باتوں کا بھی علم ہونا چاہیے۔ماہرین کے مشوروں کی

روشنی میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپ کی گاڑی میں ایندھن بہت کم رہ گیا ہے تو ایسی صورت میں پہلے تو آپ تمام الیکٹرونک اسیسریز کو بند کردیں اور اگر فون چارجنگ پر لگارکھا ہے تو اسے بھی اتاردیں۔ گاڑی کے شیشے کھلے ہیں تو انہیں بند کردیں تاکہ ہوا کی وجہ سے پیدا ہونے والی مزاحمت کم ہوجائے۔اب اگر رفتار کی بات کی جائے تو 64 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر گاڑی چلانے سے ایندھن کم از کم خرچ ہو گا، تاہم آپ اس رفتار پر اسی صورت میں گاڑی چلا سکیں گے جب یہ آپ کے روٹ کے لئے مخصوص کردہ سپیڈ لمٹ کی حد میں ہو۔ بہرحال، ایندھن بچانے کے لئے یہ سپیڈ مناسب ترین ہے۔یہ بھی کوشش کریں کہ آپ کی رفتار میں اتار چڑھا نہ ہو یعنی ایک مستقل رفتار کے ساتھ گاڑی چلاتے جائیں۔ مزید یہ کہ ٹائروں میں ہوا کم ہو تو بھی ایندھن زیادہ خرچ ہوتا ہے لہذا ایندھن کی بچت کے لئے اس پہلو کو بھی مدنظر رکھیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved