سپرلیگ میچ، کھلاڑیوں کے آپس میں جھگڑے کے بعد ایک ٹیم باہر جانے لگی تو دوسری ٹیم کا مالک پستول سمیت گراؤنڈ میں آگیا اور پھر۔۔۔



ایتھنز(ویب ڈیسک)یونان میں فٹبال سپر لیگ میچ کے دوران متنازع گول پر ایک ٹیم کا مالک پستول لے کر میدان میں گھس گیا. اے ای کے ایتھنز سے میچ کے دوران پی اے اوکے کے ڈیفینڈر فرنانڈو واریلا کی جانب سے کیا جانے والا گول شروع میں آف سائیڈ قرار دیا گیا، جس پر میزبان سائیڈ نے جب احتجاج کیا تو حریف سائیڈ اے ای کے 90 منٹ میں کھیل ادھورا

چھوڑ کر باہر آنے لگی،اتنے میں پی اے او کے کے روسی نڑاد مالک ایون سیواڈس پستول ہولسٹر میں لگائے میدان میں آئےحریف کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے دھمکیاں دی جبکہ ایون کے ترجمان نے اس سے انکار کیا ہے.دوسری جانب پولیس نے ایون کے اسلحہ کے ساتھ میدان میں گھسنے پر وارنٹ جاری کردیے. حکومت نے اس تنازع پر پوری لیگ کو ہی معطل کردیا جو اب نئے ضوابط طے ہونے کے بعد دوبارہ شروع ہوگی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved