کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس جیسن روئے کی شکل میں نئی کمک پہنچ گئی



دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلہ یو اے ای میں جاری ہیں ۔ پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 8 میچز کھیل کر 10 پوانٹس کیساتھ سرفہرست ہے ۔ اور پلے آف مرحلے میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن ، کیون پیٹرسن ،ریلے روسو اور بین لاگلن جیسے مایہ ناز کھلاڑی موجود ہیں لیکن اب ان کی ٹیم میں

انگلیڈ کے مایہ ناز کھلاڑی جیسن رائے بھی شامل ہونے جا رہے ہیں اور انہوں نے دبئی مٰن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے ۔جیسے ہی جیسن روئے نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جوائن کرنے کی خبر دی تو پی ایس ایل شائقین نے خوش آمدید کہا۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جیسن روئے کا کوئٹہ کو جوائن کرنے سے کوئٹہ کی ٹیم بہت مضبوط ہو گئی ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved