پریا پرکاش نے جھانوی اور سارہ کو راستے سے ہٹادیا؟



ممبئی (ویب ڈیسک )گزشتہ ماہ فروری میں اپنی پہلی ملایلم فلم ’اورو آدھار لو‘ کے ایک گانے کے کچھ مناظر وائرل ہونے کے بعد ایک ہی دن میں اسٹار بن جانے والی لڑکی پریا پرکاش وریئر نے سیف علی خان اور سری دیوی کی بیٹیوں کو اپنے راستے سے ہٹادیا۔خیال رہے کہ پریا پرکاش وریئر کی گزشتہ ماہ ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ ساتھی لڑکے کو

آنکھ مارنے سمیت ان کے ساتھ آنکھوں ہی آنکھوں میں شرارتیں کرتی نظر آئی تھیں۔یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پریا پرکاش ایک ہی دن میں عام لڑکی سے اسٹار بن گئی تھی، ایک ہی دن میں انسٹاگرام پر ان کے 6 لاکھ 30 ہزار فالوؤر بنے تھے۔ان کی اسی گانے کو تین دن میں تین کروڑ سے زائد افراد نے دیکھ لیا تھا۔اسٹار بن جانے کے بعد پر پرکاش وریئر کے نہ صرف بھارتی بلکہ عالمی میڈیا میں بھی چرچے تھے۔ان کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد کئی فلم ساز انہیں اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کا سوچ رہے تھے اور اب پریا پرکاش کے حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ انہیں آنے والی ایکشن کامیڈی بولی وڈ فلم ’سمبا‘ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved