انوشکا شرما اپنے نام سے من گھڑت انٹرویو شائع کرنے پر میڈیا پر بھڑک اٹھیں



ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اپنے نام سے من گھڑت انٹرویو شائع کرنے پر میڈیا پر بھڑک اٹھیں۔ فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے شادی کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں یہی وجہ ہے کہ دونوں شخصیات ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی سے وابستہ خبروں کو میڈیا میں

لانے سے گریز کرتے ہیں لیکن اخبار کی جانب سے ان کے اور ویرات سے متعلق شائع کئے گئے بے بنیاد انٹرویو پر انوشکا شرما بھڑک اٹھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اخبار کی جانب سے جنوبی کوریا کی سیریز کے موقع پر اپنے اور ویرات کی تصویر سے متعلق ان ہی کے نام سے شائع کئے گئے انٹرویو پر انوشکا شرما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اخبار انتظامیہ پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved