ایک کھلاڑی کے علاوہ اسلام آبادیونائٹیڈ کے تمام کھلاڑی پاکستان آنےپرآمادہ



اسلام آباد(ویب ڈیسک)سوائے ایک کھلاڑی کے ان کی ٹیم کے تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان جانے کیلئے تیار ہیں۔نجی ٹی ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی کا کہنا ہے کہ ماسوائے ایک کھلاڑی کے اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم پاکستان آنے پر ارضی ہے ۔ جب علی نقوی سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے پاکستان نہ جانے والے کھلاڑی کا نام پوچھا گیا تو

ان کا کہنا تھا کہ ابھی اس کھلاڑی کا نام لینا اس لیے مناسب نہیں کہ عین ممکن ہے کہ وہ کھلاڑی بھی پاکستان جانے پر آمادگی کا اظہار کر دے۔ٹیم کی کارکردگی کے سوال پر علی نقوی نے کہا کہ ابتدائی میچوں میں آغاز برا تھا البتہ اب حالات کنڑول میں ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کے مالک علی نقوی کا مؤقف ہے کہ پی ایس ایل کے میچز مستقبل میں پاکستان میں ہوں ایسا ہم سب چاہتے ہیں کیوں کہ یہ سب پاکستان کرکٹ کے لیے فائدے کا سودا ہوگا، اسٹیڈیم آباد ہوں گے اور مالکان کا اضافی بوجھ بھی کم ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سپر یم کو رٹ نے خوا جہ آصف کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کو نا اہل قرار دیدیا
پی ٹی آئی کے اجلاس میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے مابین تلخ کلامی
نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالے جانے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں
پاکستان سے بیروزگاری کا خاتمہ، ٹیکنالوجی کی فراہمی، صنعتی پیداوار میں اضافہ۔۔چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستانی نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان کر دیا
ٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک
شاہ محمود قریشی کا نیا سیاسی سفر؟؟ ایسادعویٰ ہو گیا جس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

تازہ ترین ویڈیو
ایک منٹ میں زخم بھرنے والا جیل تیار
مریم نواز تو بڑی پہنچی ہوئی چیز نکلیں..حامد میر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے‎
معروف اداکار تقی احمد شوٹنگ کے دوران زخمی
بلا پہلے نمبر پر آگیا تحریک انصاف والے خو شی سے جھوم اٹھے
ٹرمپ کے ماسک پہن کر اطالوی بینک میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے ڈاکو گرفتار
ویرات کوہلی کی ورلڈ الیون میں شامل ہونے کی خواہش بھارت میں ہنگامہ برپا‎‎‎

Copyright © 2016 UrduBaaz.com. All Rights Reserved